کچی ٹاکی (پردہ اسکرین)



 سبی، بلوچستان میں دوسرا دن۔

امٌی بتاتی ہیں انہوں نے ۱۹٤٢ (1942) میں انکے گاؤں کوٹ کپورا میں دس سال کی عمر میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ کچی ٹاکی (پردہ اسکرین) دیکھا تھا، یہ سینما میرے ابا انکے بھائیوں اور            دوستوں نے ملکر لگایا تھا
آج بھی پاکستان کے ایسے ھزاروں گاؤں اور لاکھوں بچے ہیں جن کو ۲۰۲۱ میں بھی یہ ١٩٤٢ والی تفریح میسر نہیں ہے۔

Zaheer Chaudhry

No comments:

Post a Comment

4 - The Carbon Ecology

  The Carbon Ecology Carbon is more than a visual art education initiative. It is a living ecosystem where roads, communities, landscapes,...