سایے

 


سبّی میں دن کے ڈھائی بج رہے تھے، اس سمے اپنے سایے بھی دور جانے سے گریزاں لگتے مگر رزق کی تلاش میں سرگرداں یہ بچہ اپنے گھر والوں کیلئے کسی گھنے سائے سے کم نہیں ہو گا۔۔۔

No comments:

Post a Comment

NCA Triennale Nov 1 Nov 30th 2025